: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور،3ستمبر(ایجنسی) جے پور کے شیام نگر کے علاقے میں واقع ایک ہوٹل میں پولیس نے چھاپہ مار کر جسم فروشی کے ایک اڈے سے پانچ خواتین، دو گاہک اور ہوٹل آپریٹر کو گرفتار کیا ہے.
start;">پولیس ڈپٹی کمشنر روی دت گوڈ نے بتایا کہ مخبر کی اطلاع پر شیام نگر روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں پولیس نے چھاپہ مار کر ہوٹل آپریٹر سنیل شرما (36) اور دو گاہک اور پانچ خواتین کو گرفتار کر لیا. انہوں نے بتایا کہ جسم فروشی کا سرغنہ موقع سے فرار ہو گیا.